ہمارا مقصد

ادارہ ترقی پسند مسلم ایک ایسی دنیا کا تصور کرتا ہے جو اسلام کو وقار، انصاف، ہمدردی اور سب کے لیے محبت کے منبع کے طور پر ظاہر کرے۔ "میں محبت کی راہ پر چلتا ہوں اور جہاں عشق کا کارواں چلتا ہے وہیں میرا دین، میرا ایمان ہے۔" ~ ابن عربی

Our Mission

Muslims for Progressive Values envisions a world that reflects Islam as a source of dignity, justice, compassion, and love for all.

“I follow the Way of Love, and where Love's caravan takes its path, there is my religion, my faith.” — Ibn Arabia.


10 Principles | 10 اصول



Watch | ویڈیوز


Articles | Reads

MPV 10 Principles

ادارہ ایم پی وی کے 10 اصول۔ جن اصولوں کے تحت ہم چلتے ہیں۔

protect the environment

آپ کی اس دنیا کو آپ کی بہت ضرورت ہے۔ ماحولیاتی مسائل ایک پریشان کن صورتحال اختیار کر چکے ہیں۔ اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے؟ آئیے جانتے ہیں

Sharia vs. Sharia Law

کیا شریعت اللہ کا قانون ہے؟ اور شریعی قانون کو تبدیل کرنے کی ضرورت کیوں؟

Islam and the Transgender Act of 2018: Debunking Transphobia

آئیں ملا کی خواجہ سراؤں کے خلاف اس نفرت کا بھانڈا پھوڑیں اور آپ کو بتائیں کہ یہ قانون اسلام کے خلاف نہیں ہے۔


Human Rights | انسانی حقوق

ایم پی وی اردو, پوری دنیا میں اردو بولنے والے مسلم معاشروں میں انسانی حقوق کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ اس کام کے بارے میں مزید جانیں جو ہم اپنی کمیونٹیز میں انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لیے کر رہے ہیں۔

‘Important’ Topics | اہم موضوعات

دیگر اہم موضوعات مثلاً: اسلام اور بین المذاہب شادیاں، فیمنزم، ماحولیاتی تحفظ، کم عمر میی شادیاں اور بہت سے دوسرے تعلیمی موضوعات کے بارے میں جاننے کے لیے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں۔ آئیں چیزوں کو ایک نئی نظر سے دیکھیں

Our Allies | کے اتحادی MPV-Urdu

ایم پی وی اردو، ترقی پسند اتحادیوں کے ساتھ مل کر بھی کام کرتی ہے تاکہ ایک ترقی پسند اسلام کے پیغام کو پھیلایا جائے جو مسلم انسانی حقوق کا احاطہ کرتا ہو۔ ہمارے ساتھ شراکت داری میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ یا ہمارے مشترکہ کاموں کو جاننا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں


Declaration

MPV Urdu is an initiative, not restricted to a specific country. We are just trying to eradicate extremism, patriarchy, oppression and hate in the name of Islam. We are trying to bring back the humane and peaceful Islam, for a meaningful and purposeful life. It is not our intention to hurt anyone’s feelings but to instigate critical thinking. We respect everyone’s faith and everyone’s right to express themselves, as long as they don’t promote hate or violence. We also have our God-given right to express our beliefs, and have no intentions of prejudice, judgement or enforcing them onto others. We acknowledge that as human beings we can be wrong, and we are always open to discussion based on sincerity, or “ikhlas”.


To contact us, please message us directly through our MPV Urdu Facebook Page